(100% Free Home Delivery, No Extra Charges)
ڈیلیوری ٹائم: بڑے شہروں میں 2 سے 4 دن میں اور گائوں، دیہات میں 3 سے 5 دن میں (علاوہ سرکاری چُھٹیوں کے)۔
URL: http://discountmall.pk/?p=5404
آٹومیٹک خوشبو والا اسپرے کرنے والی مشین
اسمیں پانچ منٹ سے لے کر پچیس منٹ تک ٹائم سیٹ کر سکتے ہیں
یہ سیٹ کیئے گئے ٹائم کے مطابق وقفے سے آٹومیٹک اسپرے کرتا ہے
اسمیں دن اور رات میں اسپرے کرنے کا سینسر فنکشن موجود ہے
آپ چاہیں تو یہ صرف دن میں سیٹ کیئے ہوئے ٹائم پر اسپرے کرے گا
اور رات میں خودبخود بند ہوجائے گا
اسی طرح چاہیں تو صرف رات میں اسپرے کرنے کیلیئے سیٹ کرسکتے ہیں
اِسے گھر یا آفس یا کہیں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
اسکے ساتھ مکمل سامان ہے
اسپرے ڈسپینسر، امپورٹیڈ خوشبو والی اسپرے بوتل، اور دو بیٹری سیل
In Stock
Rs.1790 Rs.3000
In Stock
(100% Free Home Delivery, No Extra Charges)