(100% Free Home Delivery, No Extra Charges)
ڈیلیوری ٹائم: بڑے شہروں میں 2 سے 4 دن میں اور گائوں، دیہات میں 3 سے 5 دن میں (علاوہ سرکاری چُھٹیوں کے)۔
URL: http://discountmall.pk/?p=5338
بیس واٹ مچھر مار ایل ای ڈی بلب اور ریچارج ایبل سولر ایل ای ڈی لالٹین کا پیک اب نہایت مناسب قیمت پر
اب مچھر مار فنکشن کیساتھ، جو آپکی راتوں کی نیند کو پُرسکون بناتا ہے، اِسکی دھیمی نیلی روشنی مچھروں کو اپنی طرف کھینچی ہے اور مچھر مرتے جاتے ہیں
اسکے دو فنکشن ہیں
آپ چاہیں تو بیس واٹ ایل ای ڈی بلب چلایئں اور چاہیں تو صرف مچھر مار فنکشن چلائیں جو کہ مچھروں کو مارنے کے ساتھ ساتھ نائٹ لیمپ کا کام بھی دیتا ہے
اب ماچس کی تیلی سے جلانے والی لالٹین کا زمانہ گیا، ہم آپ کے لئے لاۓ ہیں سورج کی روشنی اور بجلی سے چارج ہونے والی سولر چارجنگ ایل ای ڈی لالٹین، یہ سورج کی روشنی سے چارج ہوتی ہے اور آپ اسکو بجلی سے بھی چارج کر سکتے ہیں، لوڈ شیڈنگ کے دوران یہ آپ کے بہت کام آ سکتی ہے
In Stock
Rs.1390 Rs.2200
In Stock
(100% Free Home Delivery, No Extra Charges)