ریموٹ کنٹرول بلوٹوتھ اسپیکر اور ایل ای ڈی بلب
کسی بھی موبائل سے بلوٹوتھ سے کنیکٹ کر سکتے ہیں
ریموٹ سے ایل ای ڈی بلب کا کلر بدل سکتے ہیں
ریموٹ سے آواز کم یا زیادہ کر سکتے ہیں
یہ ۱۰۰ وولٹ سے لے کر ۲۴۰ وولٹ تک کام کرتا ہے
اسکو بجلی کے عام چُوڑی والے ہولڈر میں لگائیں