آٹومیٹک خوشبو والا اسپرے کرنے والی مشین
اسمیں پانچ منٹ سے لے کر پچیس منٹ تک ٹائم سیٹ کر سکتے ہیں
یہ سیٹ کیئے گئے ٹائم کے مطابق وقفے سے آٹومیٹک اسپرے کرتا ہے
اسمیں دن اور رات میں اسپرے کرنے کا سینسر فنکشن موجود ہے
آپ چاہیں تو یہ صرف دن میں سیٹ کیئے ہوئے ٹائم پر اسپرے کرے گا
اور رات میں خودبخود بند ہوجائے گا
اسی طرح چاہیں تو صرف رات میں اسپرے کرنے کیلیئے سیٹ کرسکتے ہیں
اِسے گھر یا آفس یا کہیں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
اسکے ساتھ مکمل سامان ہے
اسپرے ڈسپینسر، امپورٹیڈ خوشبو والی اسپرے بوتل، اور دو بیٹری سیل