بارہ وولٹ ڈی سی سے چلنے والا کاویہ (سولڈرنگ آئرن) جو کار کی بیٹری سے مسلسل دس 10 گھنٹے تک باآسانی چلتا ہے، اب لائٹ ہو یا نہ ہو آپ سولڈرنگ آئرن سے الیکٹرونک پُرزوں کو ٹانکے لگانے کا کام کر سکتے ہیں، اِسکے ساتھ ساتھ آپ اس پر 2 انرجی سیور بھی چلا سکتے ہیں, اور جب لائٹ آجائے تو آپ اِس کاویے کو نارمل 220 وولٹ پر بھی چلا سکتے ہیں، اِس پروڈکٹ پر 2 عدد کاویے اور 2 عدد انرجی سیور باآسانی چلا سکتے ہیں